بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

امداد برائے اہل فلسطین

جامعہ دارالعلوم کراچی کی طرف سے  فلسطینی بےبس اور مظلوم بھائیوں کے ساتھ معاونت کیلئے عطیات وہاں بھیجنے کا نظم قائم کیا جارہا ہے۔ پہلی ترجیح کھانے اور ادویات کی ہے

عطیات، صدقات، زکوٰۃ، خیرات وغیرہ کی مد میں رقم کی وصولی کاانتظام کیا گیا ہے، جو جامعہ دارالعلوم کراچی کے درج ذیل بنک اکاؤنٹ نمبر پر جمع کرائی جاسکتی ہے۔

تفصیل کے مطابق اکاؤنٹ میں رقم جمع کرانے کے بعد عملہ دارالعلوم کو بذریعہ فون یا واٹس ایپ زکوۃ یا عطیات وغیرہ کی مد کے بارے میں مطلع فرمائیں اور رقم منتقلی کا اسکرین شاٹ مذکورہ بالا واٹس ایپ نمبر پر بھیج دیں۔

WhatsApp # +923142587838

آپ کے تعاون کا شکریہ

Account Imdad Mutasireen Aafat Darul Uloom Karachi
SWIFT CODE MEZNPKKAGRD
IBAN No PK59MEZN0099280100571167
Branch Code 9928
Account No 0100571167
Currency Pakistan Rupee
Bank Meezan Bank
Branch Korangi Darul Uloom Branch
Address Korangi Industrial Area Karachi
Phone No +92-21-35123434-6 / +92-21-35049774-6
WhatsApp No +923142587838
E-Mail ID accounts@darululoomkarachi.edu.pk or dukmuhasbi@gmail.com
حالیہ تبصرے