یہ شعبہ درج ذیل فرائض انجام دیتا ہے: ۱۔ ڈاک و تار کی ترسیل ۲۔ ٹیلیفون کی پیغام رسانی ۳۔ متعلقہ شعبوں میں آنے والوں کی راہنمائی ۴۔ حاضری کارکنان ۵۔ وصولی عطیات و اجراء رسیدات اس شعبہ میں چار افراد مصروف عمل ہیں۔