بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

شعبہ جات و دفاتر

دفتر اہتمام

دفتراہتمام دارالعلوم کا مرکزو محور اور آئینی طور پر مرکزی نقطہ ہے

دفتر تعلیمات

شعبہ ادارہ امور تعلیمات، جامعہ دارالعلوم کراچی کا بنیادی شعبہ ہے

دارالتصنیف

اس شعبہ میں علمی اور دینی موضوعات پر کتابوں کی تالیف اور ترجمہ کا اہتمام کیا جاتاہے

مکتبہ جامعہ دارالعلوم

یہ جامعہ دارالعلوم کراچی کا اہم شعبہ اور اس کا اشاعتی ادارہ ہے

دارالاقامہ

جامعہ دارالعلوم کراچی میں اقامت پذیر طلبہ کی تعداد دو ہزار سے زائد ہے

جامع مسجد دارالعلوم

جامعہ دارالعلوم کراچی کورنگی کے احاطے میں واقع جامع مسجد کے علاوہ مزید تین مساجد کا انتظام بھی جامعہ دارالعلوم کراچی کے تحت ہے

کتب خانہ

جامعہ دارالعلوم کراچی کا علمی کتب خانہ بفضلہ تعالیٰ ملک کے ممتاز ترین علمی کتب خانوں میں سے ہے

شعبہ حسابات

یہ شعبہ جامعہ دارالعلوم کراچی کا حساس شعبہ ہے

الدعوۃ والتبلیغ

دعوت و تبلیغ کی اہمیت اس دور میں سب سے زیادہ ہے

شعبہ ترقیات

یہ شعبہ جامعہ دارالعلوم کراچی کی وقف اراضی و جائیداد وغیرہ کی دیکھ بھال، ان کی اصلاح و مرمت، ۔۔۔

استقبالیہ

ڈاک و تار کی ترسیل، ٹیلیفون کی پیغام رسانی ، متعلقہ شعبوں میں آنے والوں کی راہنمائی

شعبہ محافظین

دارالعلوم کے تمام انتظامی شعبوں کا نظم و نسق ، ان کی نگرانی اسی شعبہ سے متعلق ہے

شفاخانہ

امراض کے علاج کے لئے عمدہ عمارت میں شفاخانہ قائم کیا گیا ہے

مطبخ

جامعہ دارالعلوم کراچی میں طلبہ کے لئے کھانا تیار کرنے کے لئے مطبخ کی ایک بڑی عمارت موجود ہے

باغبانی

اس کی فضا کو دلکش اور تعلیمی مقاصد کے لئے پُرسکون بنانے کی خاطر اس میں خوبصورتی کے ساتھ چمن بندی کی گئی ہے