بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نظامِ تعلیم

نصابِ تعلیم

جامعہ دارالعلوم کراچی میں نافذالعمل عصری مضامین اور شرعی علوم پر مشتمل درسِ نظامی کانصابِ تعلیم

تخصص فی الافتاء

اس شعبہ میں بااستعداد، باصلاحیت اور منتخب فاضلین درسِ نظامی کو علم فقہ اور ’’افتاء‘‘ کی خصوصی تربیت دی جاتی ہے

تخصص فی الدعوۃ و الارشاد

جامعہ دارالعلوم کراچی کے شعبہ التخصص فی الدعوۃ والارشاد کے علمی مقالات کا مختصر تعارف

تخصص فی القراءات

تخصص فی القراآت کا نصاب دو سالوں پر مشتمل ہے

شعبۂ ناظرہ وتحفیظ القرآن الکریم(لڑکوں کیلئے)

قرآن کریم دین اسلام کی اساس ہے۔ جامعہ دارالعلوم کراچی میں قرآن مجید ناظرہ اور حفظ کی تعلیم کا اعلیٰ پیمانے پر انتظام کیا گیاہے

درس نظامی بنین(لڑکوں کیلئے)

عربی و دینی علوم کا آٹھ سالہ نصاب جو ’’درس نظامی‘‘ کہلاتا ہے، یہ نصاب دو دو سال پر مشتمل چار مراحل کی شکل میں ہے، عامہ، خاصہ، عالیہ اور عالمیہ

درس نظامی بنات(لڑکیوں کیلئے)

درسِ نظامی بنات دینی علوم کا ایک بہترین ذخیرہ ہے جس میں تفسیر،حدیث، فقہ اور عربی ادب کے اسباق مدلل پڑھائے جاتے ہیں

موسوعة الحدیث

یہ شعبہ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب زید مجدہم اور بعض دوسرے علماء کی تجویز پر قائم کیں گیا ہے

بنات اسکول

جامعہ دارالعلوم کراچی میں طالبات کے لئے بھی مدرسۃ البنات قائم ہے، جس میں متعدد تعلیمی شعبے کام کررہے ہیں

مرحلہ متوسطہ

مرحلہ متوسطہ کا تعلیمی دورانیہ پانچ سال کا ہے ۔

حرا فاؤنڈیشن اسکول

حرا فاؤنڈیشن اسکول معروف جامعہ دارالعلوم کراچی کا ایک ڈویژن ہے۔ یہ کیمبرج پر مبنی ایک بہترین تعلیمی نظام ہے

مرکز الاِقتصاد الاسلامی

موجودہ نظام معیشت میں سود ایک ایسی لعنت ہے جس نے پوری دینا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے

ابتدائیہ وثانویہ اسکول

۱۰شوال ۱۳۸۴ھ کوجامعہ دارالعلوم کراچی کے احاطہ میں مدرسہ ابتدائیہ (پرائمری اسکول) کا آغاز کیا گیا تھا...

دراساتِ دینیہ بنین

انشأاللہ جلد معلومات فراہم کی جائیں گی۔