گروپ کا مقصد جامعہ دارالعلوم کراچی کے حضرات اکابر کی سلسلے وار مجلس کے بیانات اور درس قرآن کریم کی اشاعت ہے۔
گروپ میں مسائل کے سلسلے میں رابطہ نہ کیاجائے۔
برائے مہربانی کسی بھی ایک گروپ میں ایڈ ہو ۔ تمام گروپوں میں ایک ہی قسم کا میسج سینڈ کیا جاتاہے ۔
گروپ میں صرف ایڈمن ہی پوسٹ یا میسج کرسکتاہے ۔ لہذا گروپ میں پوسٹ یہ میسج کرنے کا اصرار نہ کریں۔

جو خواتین گروپ میں شامل نہیں ہونا چاہتی ہیں وہ واٹس ایپ بروڈکاسٹ فہرست میں شامل ہونے کے لئے اس فارم کو پر کریں