نصاب تعلیم دراسات دینیہ
دراسات دینیہ سال اول
| نمبر شمار | مضامین | کتاب |
| ۱۔ | ترجمہ و تفسیر | ترجمہ قرآن کریم مع مختصر تفسیر (سورۃ یونس تا سورۃ عنکبوت) |
| ۲ | تجوید | حدر پارہ عم + حفظ ربع آخر |
| ۳۔ | حدیث | معارف الحدیث (ج۔ ۔ ۳ ۔ ۲۔۴) |
| ۴۔ | فقہ | تعلیم الاسلام (کامل) + بہشتی زیور (ج۔ ۲۔ ۳۔۴) |
| ۵۔ | صرف و نحو | علم الصرف۱۔۲ + علم النحو |
| ۶۔ | انشاء و تجوید | منتخب مضامین (ج۔ ۳) + تجوید احکام (ج۔ ۲) |
| ۷۔ | سیرت و تاریخ | سیرۃ خاتم الانبیاء(مفتی محمد شفیع صاحب ) |
| ۸ | عربی زبان (Arabic Language) | طریقہ عصریۃ جلد ۱ |
| ۹ | تاریخ(History) | قصص النبیین ج ۱ ۔۲ |