سرکارِ دوعالم ﷺ کے ساتھ محبتِ اور اس کے اصل تقاضے
اس بیان میں حضرت والا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کی حقیقت اور اس کے عملی تقاضوں پر روشنی ڈالی ہے کہ حقیقی ایمان کے لیے نبی کریم کی محبت کا تمام دنیاوی رشتوں اور اپنی جان سے بھی بڑھ کر ہونا لازمی ہے۔ محض زبانی دعووں، جشن یا رسومات […]
امتحانات سہ ماہی ۱۴۴۸ھ میں امتیازی نمبروں سے کامیاب ہونے والے طلبہ کو انعامات دیے جائیں گے
حضرات اساتذہ کرام! ازید مجدکم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حسب ہدایت حضرت رئیس الجامعہ دارالعلوم کراچی مد ظلہم العالیہ، حسب معمول امتحانات سہ ماہی ۱۴۴۸ھ میں امتیازی نمبروں سے کامیاب ہونے والے طلبہ کو انعامات دیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں ایک جلسہ تقسیم انعامات ان شاء اللہ تعالیٰ، بروز جمعرات ۱۳/ ربیع الاول […]