جامعہ دار العلوم کراچی میں اتحاد تنظیماتِ مدارس دینیہ کے زیر اہتمام تمام مکاتبِ فکر کے علماء کا ایک اجتماع موجودہ وبائی صورت حال پر غور کرنے کیلئے منعقد ہوا
بسم اللہ الرحمن الرحیم آج بتاریخ ۲۰ شعبان المعظم ۱۴۴۱ھ مطابق ۱۴ اپریل ۲۰۲۰ء جامعہ دار العلوم کراچی میں اتحاد تنظیماتِ مدارس دینیہ کے زیر اہتمام تمام مکاتبِ فکر کے علماء کا ایک اجتماع موجودہ وبائی صورت حال پر غور کرنے کیلئے منعقد ہوا، جس میں جمعیت علماء اسلام، جمعیت علماء پاکستان ، جماعتِ اسلامی […]
موجودہ صورتحال کے حوالہ سے علمائے کرام اور ائمہ مساجد کا ایک اہم اجلاس
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم موجودہ صورتحال کے حوالہ سے علمائے کرام اور ائمہ مساجد کا ایک اہم اجلاس آج بروز اتوار ۱۲؍ اپریل؍۲۰۲۰ء جامعہ دارالعلوم کراچی میں منعقد ہوا ۔اس اہم اجلاس میں ۱۰؍اپریل؍۲۰۲۰ءکوجامع مسجدحقانی فرنٹیرکالونی اوراس سےپہلے بروز جمعہ۳؍اپریل؍۲۰۲۰ء کوجامع مسجدغوثیہ لیاقت آبادمیں،نیز کچھ دیگرمساجدمیں بھی جوناخوشگوار واقعات پیش آئے، اس پرانتہائی رنج وغم،اورتشویش […]
جامعہ دارالعلوم کراچی کی جانب سے کورونا وائرس کے متعلق جاری ہدایات
بسم اللہ الرحمن الرحیم کوروناوائرس اورحفاظتی تدابیر کورونا وائرس کے تناظر میں بڑے اجتماعات یا مساجد میں آنا ان دنوں دنیا ایک سنگین انفیکشن کی زد میں ہے جو کہ کورونا وائرس کے باعث تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس کے نتیجے میں نمونیا ہوسکتا ہے جو مہلک بھی ہو سکتا ہے۔ یہ بات یادرکھناچاہیئے […]
جامعہ دارالعلوم کے کسی موقف یا اطلاعات
[vc_row][vc_column][vc_column_text] جامعہ دارالعلوم کے کسی موقف یا اطلاعات کے سلسلے میں جامعہ کی آفیشل ویب سائٹ (www.darululoomkarachi.edu.pk) پر اعتماد کریں جامعہ کے نام سے کچھ لوگوں نے غیر مجاز سائٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنائے ہوئے ہیں ان پراعتماد نہ کیا جائے۔ یہ جامعہ کے اوفیشل اکاؤنٹ ہیں www.youtube.com/darululoomkhi www.twitter.com/darululoomkhi www.facebook.com/DarululoomKarachiOfficial [/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]
نوٹس بورڈ
سرورق شعبہ دارالقرآن میں داخلہ کا طریقہ کار بابت تعلیمی سال ۴۵-۱۴۴۴ھ مطابق 24-2023 ء دارالقرآن شعبہ جامعہ دارالعلوم کراچی میں داخلہ کے خواہشمند حضرات ۱۵-۱۶ شعبان المعظم ۱۴۴۴ھ بمطابق 8-9 مارچ 2023 ء بروز بدھ، جمعرات کو ”فارم برائے اندراج“ دفتر دارالقرآن سے حاصل کرنے کے لئے صبح 09:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے […]