جامعہ دار العلوم کراچی میں اتحاد تنظیماتِ مدارس دینیہ کے زیر اہتمام تمام مکاتبِ فکر کے علماء کا ایک اجتماع موجودہ وبائی صورت حال پر غور کرنے کیلئے منعقد ہوا

بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج بتاریخ ۲۰ شعبان المعظم ۱۴۴۱ھ مطابق ۱۴ اپریل ۲۰۲۰ء جامعہ دار العلوم کراچی میں اتحاد تنظیماتِ مدارس دینیہ کے زیر اہتمام تمام مکاتبِ فکر کے علماء کا ایک اجتماع موجودہ وبائی صورت حال پر غور کرنے کیلئے منعقد ہوا، جس میں جمعیت علماء اسلام، جمعیت علماء پاکستان ، جماعتِ اسلامی ، تنظیمِ اسلامی، جمعیت علماء اسلام (س) ، عالمی مجلس تحفّظ ختمِ نبوت ، جمعیت اشاعۃ التوحید والسنۃ، مرکزی جمعیت اہلِ حدیث،جماعت غرباء اہلِ حدیث ...

مکمل پڑھئے →

موجودہ صورتحال کے حوالہ سے علمائے کرام اور ائمہ مساجد کا ایک اہم اجلاس

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

موجودہ صورتحال کے حوالہ سے علمائے کرام اور ائمہ مساجد کا ایک اہم اجلاس آج بروز اتوار ۱۲؍ اپریل؍۲۰۲۰ء جامعہ دارالعلوم کراچی میں منعقد ہوا ۔اس اہم اجلاس میں ۱۰؍اپریل؍۲۰۲۰ءکوجامع مسجدحقانی فرنٹیرکالونی اوراس سےپہلے بروز جمعہ۳؍اپریل؍۲۰۲۰ء کوجامع مسجدغوثیہ لیاقت آبادمیں،نیز کچھ دیگرمساجدمیں بھی جوناخوشگوار واقعات پیش آئے، اس پرانتہائی رنج وغم،اورتشویش کا اظہار کیا گیا،مبینہ طورپرجامع مسجدحقانی میں خاتون پولیس افسرکاجوتوں سمیت مسجدمیں داخل ہوکرمسجدکی حرمت کوپامال کرنااورنمازیوں کےساتھ بدتہذیبی کامعاملہ کرناکسی طرح قابلِ قبول ...

مکمل پڑھئے →
Page 6 of 14 «...45678...»