بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
۲۵ اگست ۲۰۲۶ / ۱۱ ربیع الاول ۱۴۴۸ ھ

اعلان برائے کامل الحفظ طلباء

جامعہ دارالعلوم کراچی کے کامل الحفظ طلباء جو وفاق المدارس العربیہ کے تحت امتحان دینا چاہتے ہیں، وہ امتحانی فیس مبلغ ۴۹۵     روپے کے ساتھ پہلی منزل دفتر دارالقرآن میں اپنا نام، ولدیت، تاریخ پیدائش اور مکمل پتہ لکھ کر  ۲۵  ربیع الاول  ۱۴۴۸ھ مطابق ۸ ستمبر ۲۰۲۶ء بروز منگل شام ۴ بجے   تک جمع […]