نوٹس بورڈ
شعبہ دارالقرآن میں داخلہ کا طریقہ کار بابت تعلیمی سال ۴۵-۱۴۴۴ھ مطابق 24-2023 ء دارالقرآن شعبہ جامعہ دارالعلوم کراچی میں داخلہ کے خواہشمند حضرات ۱۵-۱۶ شعبان المعظم ۱۴۴۴ھ بمطابق 8-9 مارچ 2023 ء بروز بدھ، جمعرات کو ”فارم برائے اندراج“ دفتر دارالقرآن سے حاصل کرنے کے لئے صبح 09:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک […]