بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
۲۳ نومبر ۲۰۲۶ / ۱۲ جمادی الثانی ۱۴۴۸ ھ

نصابِ تعلیم

جامعہ دارالعلوم کراچی
میں نافذالعمل عصری مضامین اور
شرعی علوم پر مشتمل درسِ نظامی کانصابِ تعلیم

Academic Curriculum of Darse Nizami
Comprising of Modern and Islamic Science For
JAMIA DAR UL ULOOM KARACH

جامعہ ہذا میں تعلیم کا کل دورانیہ(Period) اٹھارہ (۱۸) سال ہے، جس کا اجمالی خاکہ درج ذیل ہے

۱۔ابتدائیہ(Primary Stage)۵ سال
۲۔متوسطہ(Middle Stage)۳ سال
۳۔عامہ(Secondary Stage)۴ سال
۴۔خاصہ(Intermediate Stage)۲ سال
۵۔عالیہ(Graduation Stage)۲ سال
۶۔عالمیہ(Post Graduation Stage)۲ سال

نوٹ:        درس نظامی کے اٹھارہ سالہ تعلیمی دورانیہ کی تکمیل کے بعدتخصصات کے بھی تین شعبہ جات قائم ہیں.


۱۔تخصص فی الافتاءSpecialization in Ifta (Islamic Legal Verdicts)۳ سال
۲۔تخصص فی الدعوۃ والارشادSpecialization in Dawah & Irshad۲ سال
۳۔تخصص فی القراء اتSpecialization in Qira’at Sciences۲ سال

’’تخصص فی الافتاء ‘‘میں محدود تعداد میں عمدہ صلاحیت رکھنے والے فضلاءِ درسِ نظامی کو داخلہ دیاجاتاہے اور اس دورانیہ میں انہیں شرعی اور فقہی مآخذ سے استفادہ کرنے اور فقہی مسائل کی تحقیق کی تربیت دی جاتی ہے، تیسرا سال علمی تحقیقی مقالے کی تیاری کے لئے مختص ہے۔

دیگر دو تخصصات کے لئے بھی جامع نصاب ترتیب دیا گیا ہے جس سے معقول تعداد میں طلبہ استفادہ کرتے ہیں۔

ابتدائیہ (پرائمری)

(Primary)

اس مرحلے (Stage) کا نصاب سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ(Sindh Text Book Board) کے مطابق ہے، البتہ اسلامیات کے نصاب میں کچھ اضافہ کیاگیا ہے۔ تفصیل درج ذیل ہے:

جماعت اوّل (Class I)

۱۔ نورانی قاعدہ
۲۔ اسلامیات تربیتی نصاب بیت العلم حصہ اول
۳۔ اُردو کی پہلی کتاب سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۴۔ New oxford modern English book1 The Grammar Tree Book 1 Oxford
۵۔ New syllabus Primary Mathematics Work Book 1A.1B 2 Edition Oxford
۶۔ سعید خوشخطی ، ڈرائنگ بیت العلم

جماعت دوم(Class II)

۱۔ قرآن کریم ناظرہ: پارہ عم مکمل حفظ: سورۃ الناس تا سورۃ الفیل
۳۔ اسلامیات تربیتی نصاب حصہ دوم بیت العلم
۴۔ اُردو کی دوسری کتاب سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۵۔ New oxford modern English book2 The Grammar Tree Book2 Oxford
۶۔ New syllabus Primary Mathematics Work Book 2A.2B 2 Edition Oxford
۷۔ ڈرائنگ و خوشخطی بیت العلم

جماعت سوم (Class III)

۱۔ قرآن کریم پارہ عم
۳۔ اسلامیات تربیتی نصاب حصہ سوم بیت العلم
۴۔ اردو کی تیسری کتاب سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۵۔ New oxford modern English book3 The Grammar Tree Book3 Oxford
۶۔ New syllabus Primary Mathematics Work Book 3A.3B 2 Edition Oxford
۷۔ ڈرائنگ و خوشخطی بیت العلم

جماعت چہارم (Class IV)

۱۔ قرآن کریم ناظرہ: پارہ ۴ تا ۱۵ حفظ: سورۃ الفلق تا سورۃ البروج
۲۔ اسلامیات تربیتی نصاب حصہ چہارم بیت العلم
۳۔ اردو کی چوتھی کتاب سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۴۔ New oxford modern English book4 The Grammar Tree Book4 Oxford
۵۔ New syllabus Primary Mathematics Work Book 4A.4B 2 Edition Oxford
۶۔ سعید خوشخطی حصہ چہارم و ڈرائنگ بیت العلم
۷۔ معاشرتی علوم سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۸۔ سندھی سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۹۔ عربی مرتب کردہ مدرسہ ابتدائیہ و ثانویہ
۱۰۔ سائنس سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ

جماعت پنجم (Class V)

۲۔ اسلامیات تربیتی نصاب حصہ پنجم بیت العلم
۳۔ اردو کی پانچویں کتاب سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۴۔ New oxford modern English book5 The Grammar Tree Book5 Oxford
۵۔ New syllabus Primary Mathematics A comprehensive Mathematics Series For Gradde 5 Oxford
۶۔ سعید خوشخطی حصہ پنجم و ڈرائنگ بیت العلم
۷۔ معاشرتی علوم سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۸۔ سندھی سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۹۔ عربی مرتب کردہ مدرسہ ابتدائیہ و ثانویہ
۱۰۔ سائنس سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۱۱۔ کمپیوٹر Keyboard Book 5 Oxford

متوسطہ (مڈل)

(Middle Stage)

یہ مرحلہ تین سالہ دورانیے (Period)پر مشتمل ہے، اس مرحلہ کے پہلے دو سالوں کا نصاب بھی سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے مطابق ہے، البتہ اسلامیات کے نصاب میں اضافہ کیاگیاہے، نیز ضرورت کے پیشِ نظر فارسی بطور اضافی مضمون بھی پڑھائی جاتی ہے، جبکہ تیسرے سال میں مرکزی بورڈ (Central Board) وفاق المدارس العربیہ کا طے کردہ نصاب پڑھایا جاتاہے، تفصیل درج ذیل ہے:

متوسطہ/سال اوّل

(Class VI)

۱۔

قرآن کریم

حدرشروع کے دس(۱۰) پاروں کی دہرائی(Revision) ،

منزل مکمل قرآن کریم ، تمرین آخری بیس سورتیں

۲۔

تجوید

خلاصۃ التجوید

۳۔

اسلامیات

تعلیماتِ اسلام حصہ دوم

۴۔

اُردو ششم

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ

۵۔

ریاضی ششم

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ

۶۔

انگریزی ششم

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ

۷۔

معاشرتی علوم ششم

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ

۸۔

سائنس ششم

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ

۹۔

فارسی (Persian)

تسہیل المبتدی، رہبرِفارسی، کریما۔

متوسطہ/سال دوم

(Class VII)

۱۔

قرآن کریم

حدر کے درمیانی دس(۱۰) پاروں کی دہرائی(Revision) ،

منزل مکمل قرآن کریم ، تمرین پارہ عم

۳

تجوید

خلاصۃ التجوید ، نوراانی قاعدہ

۲۔

اسلامیات

سیرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم(مفتی محمد شفیع ؒ)

۳۔

اُردو ہفتم و املاء

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ

۴۔

ریاضی ہفتم

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ

۵۔

انگریزی ہفتم مع گرائمر

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ

۶۔

معاشرتی علوم ہفتم

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ

۷۔

سائنس ہفتم

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ

۸۔

فارسی(Persian)

پندنامہ، نامِ حق، انشاء فارسی حصّہ اول، گلستانِ سعدی آٹھواں باب

متوسطہ/سال سوم

(Class VIII)

۱۔

قرآن کریم

حدر کے آخری دس(۱۰) پاروں کی دہرائی(Revision) ،

منزل مکمل قرآن کریم ، تمرین پارہ عم

۲۔

تجوید

خلاصۃ التجوید

۳۔

اسلامیات

بہشتی گوہر مولانا اشرف علی تھانویؒ

سیرتِ رسول صلی اﷲ علیہ وسلم (وفاق المدارس العربیہ پاکستان)

۴۔

اُردو ہشتم

وفاق المدارس العربیہ پاکستان

۵۔

ریاضی ہشتم

وفاق المدارس العربیہ پاکستان

۶۔

انگریزی ہشتم مع گرائمر

وفاق المدارس العربیہ پاکستان

۷۔

معاشرتی علوم ہشتم

وفاق المدارس العربیہ پاکستان

۸۔

جنرل سائنس ہشتم

وفاق المدارس العربیہ پاکستان

۹۔

فارسی(Persian)

گلستانِ سعدی باب اول تا چہارم ، انشا ء فارسی

 

(Secondary Stage)

اس مرحلے کے پہلے دوسالوں میں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈکا منظور شدہ میٹرک کا نصاب شامل ہے، یہاں سائنس گروپ اور جنرل گروپ دونوں طرح کی تعلیم جاری ہے، جبکہ بعد کے دوسالوںمیں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا طے کردہ درسِ نظامی کا نصاب پڑھایاجاتاہے تفصیل درج ذیل ہے:

(Secondary Stage – 1st Year)

۱۔ قرآنِ کریم حدر ابتدائی پندرہ پارے مکرّردہرائی (Revision) و منزل
۲۔ ریاضی نہم سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۳۔ انگریزی نہم مع گرائمر سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۶۔ کمپیوٹر سائنس سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
طبعیات سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۷۔ اردو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۸۔ اسلامیات سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۹۔ کیمیا (نظری و عملی) سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۱۰۔ حیاتیات (نظری و عملی) سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ

(Secondary Stage – IInd Year)

۱۔ قرآنِ کریم حدر آخری پندرہ پارے مکرّردہرائی (Revision) و منزل
۲۔ مطالعہ پاکستان ، دہم سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۳۔ اُردو دہم سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۴۔ ریاضی دہم سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۵۔ انگریزی دہم مع گرائمر سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۶۔ کیمیا دہم سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۷۔ حیاتیات دہم سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۸۔ طبعیات (نظری و عملی) سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۹ کمپیوٹر سائنس سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۱۰۔ سندھی سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ

یہاں تک کی تعلیم دس سال کے دورانیہ پر مشتمل عصری مضامین کی تھی اس طرح سیکنڈری کا یہ مرحلہ میٹرک پر مکمل ہوگیا، آگے عربی و دینی علوم کا آٹھ سالہ نصاب ہے جو ’’درس نظامی‘‘ کہلاتا ہے، یہ نصاب دو دو سالوں پر مشتمل چار مراحل کی شکل میں ہے، عامہ، خاصہ، عالیہ اور عالمیہ

العامّۃ/السنۃ الاولیٰ

(Secondary Stage – Ist Year)

المناھج Subjects الکتب الدراسیۃ Text Books
۱۔ تجوید (Tajweed) جمال القرآن، فوائدِ مکیّہ ، تمرین جزء عم
۲۔ حدیث (Hadith) جوامع الکلم
۳۔ صَرف (Arabic Morphology) میزان الصرف ، تکملۃ میزان الصرف ، بعدہ خاصیات الابواب ،
۴۔ نحو (Arabic Grammar) اقناع الضمیر ، شرح مائۃ عامل ، اجراء النحو ، النحو اضح
۵۔ عربی زبان (Arabic Language) العربیۃ للناشئین ۱/۲،الطریقۃ الجدیدۃ( جلد دوم)
۶۔ تاریخ (History) قصص النبین( الجزء الأول والثانی والثالث)

العامّۃ/السنۃ الثانیۃ

(Secondary Stage – IInd Year)

المناھج Subjects الکتب الدراسیۃ Text Books
۱۔ تفسیر (Tafseer) جزء عم کامل
۲۔ تجوید (Tajweed) المقدمۃ الجزریۃ ،مشق پارہ ۲۹
۳۔ حدیث (Hadith) زاد الطالبین
۴۔ فقہ (IslamicJurisprudence) مختصر القدوری جلد اول
۵۔ صَرف (Arabic Morphology) علم الصیغۃ، مع خاصیات ابواب
۶۔ نحو (Arabic Grammar) ھدایۃ النحو، ت تمرینات سھیل الأدب
۷۔ ادب (Literature) القراء ۃ الراشدۃ( الجزء الأول)
۸۔ عربی زبان (Arabic Language) معلم الإنشاء( الجزء الأول) العربیۃ بین یدیک
۹۔ منطق(Logic) تیسیر المنطق، المرقات

الخاصّۃ (انٹرمیڈیٹ)

(Intermediate Stage)

اس مرحلہ کے پہلے سال یعنی الخاصۃ السنۃ الاولیٰ(Intermediate Stage 1st Year)سے العالیۃ السنۃ الثانیۃ(Graduation Stage – 2nd year)تک ایک اضافی شعبہ ’’قسم القراء ات‘‘ (Qira’at Section) بھی قائم کیا گیا ہے ، جس میں اس مرحلے کے مقررہ نصاب کے علاوہ ’’علم القراء ات و علم الرسم‘‘ کی بعض کتب کا بھی اضافہ کیا گیا ہےجس کی تفصیل ذیل میں ملاحظہ کی جاسکتی ہے:

الخاصّۃ / السنۃ الأولی

(Intermediate Stage – 1st Year)

 

المناھج

Subjects

الکتب الدراسیۃ

Text Books

۱۔تفسیر (Tafseer)من سورۃ العنکبوت إلی سورۃ المرسلات
۲۔حدیث (Hadith)ریاض الصالحین
۳۔فقہ(Islamic Jurisprudence)مختصر القدوری جلد دوم
۴۔اصولِ فقہ(Principles of Islamic Jurisprudence)اصول الشاشی، مبادی الاصول
۵۔نحو (Arabic Grammar)الکافیۃ، النحوالوضح للثانویۃ( الجزء الأول)
۶۔ادب (Literature)نفحۃ العرب
۷۔عربی زبان (Arabic Language)معلم الإنشاء( الجزء الثانی) العربیۃ بین یدیک
۸۔منطق (Logic)شرح التھذیب
۹۔اخلاقیات(Ethics)تعلیم المتعلم
۱۰عقائدمتن عقیدۃ الطحاویۃ
۱۱۔تاریخ(History)

قصص النبیین (الجزء الخامس)

سیرت الخلفاء الراشدین

المناھج والکتب الدراسیۃ المزیدۃ لقسم القراء ات

(Additional Subjects and Text Books for Qira,at Section)

۱۔علم القراء ات (The science of Qira’at)الشاطبیۃ فی القراء ات السبعۃ ( الاصول کاملاً)

الخاصّۃ /السنۃ الثانیۃ

(Intermediate Stage – IInd Year)

 

المناھج

Subjects

الکتب الدراسیۃ

Text Books

۱۔تفسیر (Tafseer)من سورۃ یونس إلی سورۃ العنکبوت
۲۔حدیث(Hadith)ریاض الصالحین
۳۔فقہ (Islamic Jurisprudence)کنزالدقائق جلد اول ، دوم
۴۔اصولِ فقہ(Principles of Islamic Jurisprudence)نورالأنوارالی بحث القیاس
۵۔نحو(Arabic Grammar)شرح الکافیۃ للجامی
۶۔ادب (Literature)المقامات الحریریۃ، معلم الانشاء( الجزء الثالث)
۷۔بلاغت (Rhetoric & Eloquence)دروس البلاغۃ ، البلاغۃ الواضحۃ
 عربی زبان (Arabic Language)العربیۃ بین یدیک
۸۔منطق (Logic)القطبی

المناھج والکتب الدراسیۃ المزیدۃ لقسم القراء ات

(Additional Subjects and Text Books for Qira,at Section)

۱۔علم القراء ات (The science of Qira’at)الشاطبیۃ فی القراء ات السبع(من سورۃ البقرۃ الیٰ نھایۃ سورۃ الکھف)
۲۔علم الرسم (Quranic Calligraphy)

عقیلۃ اتراب القصائدالمعروف بالرائیۃ

(اجراء الروایات الجزء الاول)

العالیۃ (گریجویشن)

(Graduation Stage)

العالیۃ/السنۃ الأولی

(Graduation Stage – 1st Year)

 

المناھج

Subjects

الکتب الدراسیۃ

Text Books

۱۔

تفسیر (Tafseer)

من سورۃ الفاتحۃ إلی سورۃ یونس

۲۔

حدیث(Hadith)

آثار السنن و حفظ احادیث

۳۔

فقہ (Islamic jurisprudence)

الھدایۃ( المجلد الأول)

۴۔

اصولِ فقہ(Principles of Islamic jurisprudence)

الحسامی الی بحث القیاس،نور الانوارمن القیاس الی آخرالکتاب

۵۔

ادب (Literature)

الدیوان للمتنبی، المعلقات السبع( الجزء الاول والثانی) الأسلوب الصحیح ج ۱۔۲

۶۔

بلاغت (Rhetoric & Eloquence)

مختصر المعانی، مع تلخیص المفتاح

۷۔

فلسفہ و عقائد (Philosophy)

معین الفلسفہ ، شرح عقیدۃ الطحاویۃ

۸۔

حکمت وعقلیات (Intellectual Science)

الانتباھات المفیدۃ

۹۔

مناظرۃ (Dialectology)

الرشیدیۃ

۱۰۔

عربی زبان (Arabic Language

العربیۃ بین یدیک

المناھج والکتب الدراسیۃ المزیدۃ لقسم القراء ات

(Additional Subjects and Text Books for Qira,at Section)

۱۔

علم القراء ات (The Science of Qira’at)

الشاطبیۃ فی القراء ات السبعۃ

) من سورۃ مریم الی آخر الکتاب(

۲۔

علم الرسم (Quranic Calligraphy)

عقیلۃ اتراب القصائد(کاملاً)

۳۔

اجراء القراء ات (Practical Qira,at)

الاجراء فی القراء ات السبعۃ من سیقول الی آخر سورۃ النساء

العالیۃ / السنۃ الثانیۃ

(Graduation Stage – IInd year)

 

المناھج

Subjects

الکتب الدراسیۃ

Text Books

۱۔

تفسیر (Tafseer)

تفسیر الجلالین

۲۔

اصول تفسیر (Principles of Tafseer)

الفوزالکبیر

 

حدیث(Hadith)

کتاب الاٰثار و حفظ احادیث

۴۔

اصول حدیث(Principles of Hadith)

خیر الاصول

۵۔

فقہ (Islamic jurisprudence)

الھدایۃ المجلدالثانی

۶۔

اصولِ فقہ(Principles of Islamic jurisprudence)

التوضیح

۷۔

عقیدہ (Principles of Islamic Belief)

شرح العقائد ، علماء دیوبند کا دینی رخ و مسلکی مزاج

۸۔

میراث (Inheritance)

السراجی

۹۔

ادب (Literature)

دیوان الحماسۃ، متن الکافی ،

۱۰۔

فلکیات (Astronomy)

درس فلکیات (وفاق المدارس)

۱۱۔

عربی زبان (Arabic Language

العربیۃ بین یدیک

المناھج والکتب الدراسیۃ المزیدۃ لقسم القراء ات

(Additional Subjects and Text Books for Qira,at Section)

۱

علم القراء ات (The science of Qira’at)

الدرۃ المضیئۃ فی القراء ات الثلاثۃ الفرائد الحسان (کاملاً)

۲

اجراء القراء ات (Practical Qira,at)

الاجراء فی القراء ات الثلاثۃ (کاملاً) ،الاجراء فی القراء ات العشر الجزء الاول

العالمیۃ (ماسٹر)

(Post Graduation Stage)

العالمیۃ/السنۃ الاولیٰ

Post Graduation Stage – Previous

المناھج Subjects الکتب الدراسیۃ Text Books
۱۔ تفسیر (Tafseer) تفسیر البیضاوی
۲۔ اصول تفسیر (Principles of Tafseer) التبیان فی علوم القرآن
۳۔ حدیث (Hadith) مشکوٰۃ المصابیح
۴۔ اصول حدیث (Principles Hadith) تیسیرمصطلح الدیث ، شرح نخبۃ الفکر، مقدمۃ المشکوٰۃ
۵۔ فقہ (Islamic Jurisprudence) الھدایۃ( المجلدان: الثالث والرابع)
۶۔ اصولِ افتاء (Rulings of Edicts) شرح عقود رسم المفتی
۷۔ اقتصادِاسلامی (Islamic Economics) اسلام اور جدید معیشت و تجارت ، مشروع لقانون الاسلامی
۸۔ تقابلِ ادیان (Comparative Religions) آئینۂ قادیانیت

العالمیۃ/ السنۃ الثانیۃ

(Post Graduation Stage – Final)

یہ دورۂ حدیث کاسال کہلاتاہے، جس میں بنیادی طور پر صرف علمِ حدیث اور علمِ اصولِ حدیث کی کتب پڑھائی جاتی ہیں، البتہ اس سال کے طلبہ کے لئے ایک تحقیقی مقالہ (Thesis)لکھنا بھی لازم ہےجو کم از کم ۵۰ صفحات پر مشتمل ہونا ضروری ہے۔ تفصیل درج ذیل ہے:

المناھج Subjects الکتب الدراسیۃ Text Books
۱۔ حدیث (Hadith) (الف) الصحیح للبخاری (ب) الصحیح لمسلم (ج) جامع الترمذی (د) سنن أبی داؤد (ہ) سنن ابن ماجہ (و) سنن النسائی (ز) شرح معانی الآثار للطحاوی (ح) المؤطا للإمام محمد (ط) المؤطا للإمام مالک
۲۔ اصول حدیث (Principles of Hadith) التقریب مع تدریب الراوی للسیوطی
۳۔ شمائل نبویﷺ (Habits & dispositions of The Holy prophet) الشمائل للترمذی
۴۔ مقالہ (Thesis) کم از کم پچاس صفحات پر مشتمل تحقیقی مقالہ لکھنا لازم ہے۔

مذکورہ بالاتفصیل اٹھارہ سالہ نصاب کی ہے۔

 

البتہ اس نصاب کے بعد فضلاء کرام کے لئے ایک کورس تجوید للعلماء کے لئے بھی وفاق المدارس کی جانب سے مرتب کیا گیا ہے ۔ جس کے امتحان کا انعقاد بھی وفاق المدارس ہی کرتا ہے، اور اس میں کامیاب طلبہ کو وفاق المداس کی جانب سے سند کا اجراء بھی ہوتا ہے۔ اس کا نصاب درج ذیل ہے:

نصاب تجوید للعلماء

مرتبہ از نصاب کمیٹی وفاق و منظور کردہ مجلس عاملہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان

 
۱۔ معلم التجوید حضرت مولانا قاری شریف احمد صاحب
۲۔ تفہیم الوقوف مولانا قاری محمد اسماعیل صاحب
۳۔ المقدمۃ الجزریہ مع تشریحات و حفظ ابیات۔ مقدمہ جزریہ کی تشریح کے لئے (1) مولانا قاری اظہار احمد تھانوی کی شرح جزری (2) قاری شریف احمد صاحب کی شرح جزری (3) قاری رحیم بخش صاحب کی العطایا الوھبیہ سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
۴۔ حدر مکمل قرآن مجید
۵۔ ترتیل پارہ عم مع حفظ
۶۔ صفحات فی علوم القراء ات دکتور عبد القیوم بن عبد الغفور السندی
۷۔ دفاع القراء ات مولانا قاری محمد طاہر رحیمی (برائے  مطالعہ)