بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
۹ اکتوبر ۲۰۲۶ / ۲۶ ربیع الثانی ۱۴۴۸ ھ

ضروری اعلان

امسال جامعہ دارالعلوم کراچی میں بخاری شریف کے آخری درس کی تقریب منعقد نہیں ہوگی۔ از اداراہ امور تعلیمات جامعہ دارالعلوم کراچی