موجودہ صورتحال کے حوالہ سے علمائے کرام اور ائمہ مساجد کا ایک اہم اجلاس
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم موجودہ صورتحال کے حوالہ سے علمائے کرام اور ائمہ مساجد کا ایک اہم اجلاس آج بروز اتوار ۱۲؍ اپریل؍۲۰۲۰ء جامعہ دارالعلوم کراچی میں منعقد ہوا ۔اس اہم اجلاس میں ۱۰؍اپریل؍۲۰۲۰ءکوجامع مسجدحقانی فرنٹیرکالونی اوراس سےپہلے بروز جمعہ۳؍اپریل؍۲۰۲۰ء کوجامع مسجدغوثیہ لیاقت آبادمیں،نیز کچھ دیگرمساجدمیں بھی جوناخوشگوار واقعات پیش آئے، اس پرانتہائی رنج وغم،اورتشویش […]