جامعہ دارالعلوم کراچی کی جانب سے کورونا وائرس کے متعلق جاری ہدایات

بسم اللہ الرحمن الرحیم
کوروناوائرس اورحفاظتی تدابیر
کورونا وائرس کے تناظر میں بڑے اجتماعات یا مساجد میں آنا

ان دنوں دنیا ایک سنگین انفیکشن کی زد میں ہے جو کہ کورونا وائرس کے باعث تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس کے نتیجے میں نمونیا ہوسکتا ہے جو مہلک بھی ہو سکتا ہے۔
یہ بات یادرکھناچاہیئے کہ بیماری اورشفاء تمام تر اللہ تعالی کی مشیت کے تابع ہے ،اورایک کی بیماری دوسرے کو لگناہمیشہ ضروری نہیں ہوتا،اللہ تعالی ...

مکمل پڑھئے →
Page 7 of 14 «...56789...»