بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

جامعہ دارالعلوم کے کسی موقف یا اطلاعات

جامعہ دارالعلوم کے کسی موقف یا اطلاعات کے سلسلے میں جامعہ کی آفیشل ویب سائٹ (www.darululoomkarachi.edu.pk) پر اعتماد کریں جامعہ کے نام سے کچھ لوگوں نے غیر مجاز سائٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنائے ہوئے ہیں ان پراعتماد نہ کیا جائے۔ یہ جامعہ کے اوفیشل اکاؤنٹ ہیں www.youtube.com/darululoomkhi www.twitter.com/darululoomkhi www.facebook.com/DarululoomKarachiOfficial