Browsing author

albalagh

14؍اگست : فتح مبین اور نعمت کی تکمیل ؟

ڈاکٹر صفدر محمود 14؍اگست : فتح مبین اور نعمت کی تکمیل ؟ ہم چودہ اگست کو یوم آزادی مناتے مناتے یہ بھول گئے ہیں کہ پاکستان کا پہلا یوم آزادی پندرہ اگست ۱۹۴۷ء کو منایا گیا تھا اگرچہ چودہ اگست کے دن بھی عوامی و سرکاری سطح پر آزادی کی تقریبات منعقد ہوئی تھیں۔ قومی […]

پاکستان کے دینی مدارس اور عصری جامعات کا نصاب بین الاقوامی جامعات کے نصاب کے تناظر میں

مولانا ڈاکٹر نثار اختر صاحب پاکستان کے دینی مدارس اور عصری جامعات کا نصاب بین الاقوامی جامعات کے نصاب کے تناظر میں وطن عزیز پاکستان میں ویسے تو مختلف نظامہائے تعلیم رائج ہیں تاہم عمومی طور پر ان کو دونظاموں میں منقسم سمجھاجاتا ہے،ایک دینی مدارس کانظام تعلیم اور دوسرا عصری اداروں کا نظام تعلیم،ان […]

یادیں( تینتیسویں قسط )

حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ،دامت برکاتہم نائب رئیس _________ _ جامعہ دارالعلوم کراچی یا دیں (تینتیسویں قسط) میرا نکاح میرے والدین میرے نکاح کے لئے کسی موزوں رشتے کی تلاش میں تھے ، اور آخر کاراُن کی نظر انتخاب جناب شرافت حسین صاحب رحمۃاللہ علیہ کی صاحبزادی پر ٹھہری ۔ جناب شرافت […]

نیک جذبات کے ساتھ حکمت بھی دین کا تقاضا ھے(تیسری اور آخری قسط)

خطاب : حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب دامت برکاتہم ضبط وتحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مولانا محمد حنیف خالد صاحب نیک جذبات کے ساتھ حکمت بھی دین کا تقاضا ہے (تیسری اور آخری قسط) یہاں کے دارالحکومت بِشکِکْ میں ہمارا طیارہ لاہور سے شبِ جمعہ میں روانہ ہوکر صبح سویرے ازبکستان کے دارالحکومت "تاشقند”ائیرپورٹ پر اترا، نماز فجر […]

نیک جذبات کے ساتھ حکمت بھی دین کا تقاضا ھے(دوسری قسط)

خطاب : حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب دامت برکاتہم ضبط وتحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مولانا محمد حنیف خالد صاحب نیک جذبات کے ساتھ حکمت بھی دین کا تقاضا ہے (دوسری قسط) روس سے آزاد ہونے والی بعض ریاستوں میں حکمت سے کام نہیں لیاگیا یہ باتیں میں اس واسطے کررہا ہوں کہ میں اگلی بات کہنا چاہتا […]

نیک جذبات کے ساتھ حکمت بھی دین کا تقاضا ھے

خطاب : حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب دامت برکاتہم ضبط وتحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مولانا محمد حنیف خالد صاحب نیک جذبات کے ساتھ حکمت بھی دین کا تقاضا ہے ۳۰؍ جمادی الاولیٰ ۱۴۲۸ھ (۱۱؍ جون ۲۰۰۷ء)بروز پیر بعد نماز مغرب رئیس الجامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے وسط ایشیا کے […]

ترکی جاگ رھا ھے

حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم  ذکروفکر ترکی جاگ رہاہے حمدوستائش اس ذات کے لئے ہے جس نے اس کارخانۂ عالم کو وجود بخشا اور درود و سلام اس کے آخری پیغمبرپر جنہوں نے دنیا میں حق کا بول بالا کیا ترکی کی قدیم اور معروف عمارت "آیا صوفیا”کو الحمدللہ دوبارہ اپنی […]

اُمت مسلمہ اور’’ امریکی اعتدال پسندی‘‘کی سازش

عربی تحریر __ ڈاکٹر عمار نصّار ترجمہ:عبدالوہاب سلطان دیروی اُمت مسلمہ اور’’ امریکی اعتدال پسندی‘‘کی سازش اسلام کے خلاف دشمنوں کی سازشیں کوئی نئی بات نہیں ،ہمیشہ سے اسلام دشمن طاقتیں نت نئے طریقوں سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں کے جال بُنتی چلی آرہی ہیں ۔۔۔ تاہم اب ایک عرصہ سے عسکری ہتھیاروں […]

اسلامی پاکستان میں اسلام قبول کرنے پر پابندی

انصار عباسی اسلامی پاکستان میں اسلام قبول کرنے پر پابندی اسلام نے جمعہ کادن مسلمانوں کے لیے مبارک بنایا۔ اسے ہفتہ کے دوسرے تمام دنوں پر فضیلت دی۔ اسی دن حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا کیا گیا۔ اسی روز قیامت آئے گی۔ جمعہ کو مسلمانوں کے لیے عید کا دن بھی کہا گیا۔ اس […]