Browsing category

شوال المکرم 1437 ھ

آپ کا سوال(شوال1437ھ)

جو رقم ہمارے پاس امانۃً رکھی ہو ، اس پر زکوٰۃ کون اداکرے گا؟ ہم اداکریں گے یا اصل مالک؟مکان کے کرایہ پر جو رقم بطور زرِ ضمانت پیشگی کرایہ دار سے لی جاتی ہے ، وہ قابل واپسی ہے ، اور کئی سال مالکِ مکان کے پاس امانت رہتی ہے ، اس پر کون زکوٰۃ اداکرے گا؟