نصابِ تعلیم پر ایک نظر

جامعہ ہذا میں تعلیم کا کل دورانیہ(Period) اٹھارہ (۱۸) سال ہے، جس کا اجمالی خاکہ درج ذیل ہے:

۱۔ ابتدائیہ (Primary Stage) ۵سال
۲۔ متوسطہ (Secondary Stage) ۳سال
۳۔ عامہ (Middle Stage) ۲سال
۴۔ خاصہ (Intermediate Stage) ۲سال
۵۔ عالیہ (Graduation Stage) ۲سال
۶۔ عالمیہ (Post Graduation Stage) ۲سال

نوٹ: درس نظامی کے اٹھارہ سالہ تعلیمی دورانیہ کی تکمیل کے بعد تخصصات کے بھی تین شعبہ جات قائم ہیں:

۱۔ تخصص فی الافتاء ۳سال
۲۔ تخصص فی الدعوۃ والارشاد ۲سال
۳۔ تخصص فی القراء ات ۲سال

’’تخصص فی الافتاء‘‘ میں محدود تعداد میں عمدہ صلاحیت رکھنے والے فضلائِ درسِ نظامی کو داخلہ دیاجاتاہے اور اس دورانیہ میں انہیں شرعی اور فقہی مآخذ سے استفادہ کرنے اور فقہی مسائل کی تحقیق کی تربیت دی جاتی ہے، تیسرا سال علمی تحقیقی مقالے کی تیاری کے لئے مختص ہے۔

دیگر دو تخصصات کے لئے بھی جامع نصاب ترتیب دیا گیا ہے جس سے معقول تعداد میں طلبہ استفادہ کرتے ہیں۔

ابتدائیہ (پرائمری)
(Primary)

اس مرحلے (Stage) کا نصاب سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ(Sindh Text Book Board) کے مطابق ہے، البتہ اسلامیات کے نصاب میں کچھ اضافہ کیاگیا ہے۔ تفصیل درج ذیل ہے:
جماعت اوّل (Class I)

۱۔ نورانی قاعدہ  
۲۔ اسلامیات سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۳۔ اُردو کی پہلی کتاب سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۴۔ My English Book-1 سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۵۔ ریاضی سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۶۔ ڈرائنگ و خوشخطی  

جماعت دوم(Class II)

۱۔ ناظرہ: پارہ عم مکمل  
  حفظ: سورۃ الناس تا سورۃ الفیل  
۲۔ تعلیم الاسلام حصہ اوّل (مفتی کفایت اللہؒ)
۳۔ اسلامیات سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۴۔ اُردو کی دوسری کتاب سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۵۔ My English Book-2  سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۶۔ ریاضی سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۷۔ سندھی قاعدہ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۸۔ ڈرائنگ و خوشخطی  

جماعت سوم (Class III)

۱۔ ناظرہ: پارہ ۱ تا ۳  
  حفظ: سورۃ الناس تا سورۃ القدر  
۲۔ تعلیم الاسلام حصہ دوم (مفتی کفایت اﷲؒ)
۳۔ اسلامیات سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۴۔ اردو کی تیسری کتاب سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۵۔ My English Book-3  سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۶۔ ریاضی سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۷۔ سندھی قاعدہ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۸۔ سائنس سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۹۔ معاشرتی علوم سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۱۰۔ ڈرائنگ و خوشخطی  

جماعت چہارم (Class IV)

۱۔ ناظرہ: پارہ ۴ تا ۱۵  
  حفظ: سورۃ الفلق تا سورۃ البروج  
۲۔ تعلیم الاسلام حصہ سوم(مفتی کفایت اللہؒ)
۳۔ اسلامی آداب (مولانا محمد عاشق الٰہی بلند شہریؒ)
۴۔ اسلامیات سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۵۔ اردو کی چوتھی کتاب سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۶۔ My English Book-4  سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۷۔ ریاضی سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۸۔ سندھی قاعدہ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۹۔ سائنس سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۱۰۔ معاشرتی علوم سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۱۱۔ ڈرائنگ و خوشخطی  

جماعت پنجم (Class V)
۱۔
قرآن کریم
ناظرہ: پارہ ۱۶ تا ختم قرآن کریم
حفظ: سورۃ الانشقاق تا سورۃ النباء
۲۔
تعلیم الاسلام
حصہ چہارم (مفتی کفایت اﷲؒ)
۳۔
رسول عربی
(سید فرید الوحیدی مدنیؒ)
۴۔
اسلامیات
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۵۔
اردو کی پانچویں کتاب
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۶۔
My English Book-5
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۷۔
ریاضی
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۸۔
سندھی
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۹۔
سائنس
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۱۰۔
معاشرتی علوم
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۱۱۔
ڈرائنگ و خوشخطی

متوسطہ (مڈل)
(Middle Stage)

یہ مرحلہ تین سالہ دورانیے (Period)پر مشتمل ہے، اس مرحلہ کے پہلے دو سالوں کا نصاب بھی سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے مطابق ہے، البتہ اسلامیات کے نصاب میں اضافہ کیاگیاہے، نیز ضرورت کے پیشِ نظر فارسی بطور اضافی مضمون بھی پڑھائی جاتی ہے، جبکہ تیسرے سال میں مرکزی بورڈ (Central Board) وفاق المدارس العربیہ کا طے کردہ نصاب پڑھایا جاتاہے، تفصیل درج ذیل ہے:

متوسطہ/سال اوّل
(Class VI)
۱۔
قرآن کریم
شروع کے دس(۱۰) پاروں کی دہرائی(Revision)
۲۔
اسلامیات
تعلیماتِ اسلام حصہ دوم
۳۔
اُردو ششم
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۴۔
ریاضی ششم
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۵۔
انگریزی ششم
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۶۔
معاشرتی علوم ششم
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۷۔
سائنس ششم
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۸۔
فارسی (Persian)
تسہیل المبتدی، رہبرِفارسی، کریما۔

متوسطہ/سال دوم
(Class VII)
۱۔
قرآن کریم
درمیانی دس(۱۰) پاروں کی دہرائی (Revision)
۲۔
اسلامیات
سیرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم(مفتی محمد شفیعؒ)
۳۔
اُردو ہفتم
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۴۔
ریاضی ہفتم
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۵۔
انگریزی ہفتم مع گرائمر
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۶۔
معاشرتی علوم ہفتم
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۷۔
سائنس ہفتم
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۸۔
فارسی(Persian)
پندنامہ، نامِ حق، انشاء فارسی حصّہ اول، گلستانِ سعدی آٹھواں باب
متوسطہ/سال سوم
(Class VIII)
۱۔
قرآن کریم
آخری دس(۱۰) پاروں کی دہرائی (Revision)
۲۔
تجوید
خلاصۃ التجوید
۳۔
اسلامیات
بہشتی گوہر مولانا اشرف علی تھانویؒ

سیرتِ رسول صلی اﷲ علیہ وسلم (وفاق المدارس العربیہ پاکستان)
۴۔
اُردو ہشتم
وفاق المدارس العربیہ پاکستان
۵۔
ریاضی ہشتم
وفاق المدارس العربیہ پاکستان
۶۔
انگریزی ہشتم مع گرائمر
وفاق المدارس العربیہ پاکستان
۷۔
معاشرتی علوم ہشتم
وفاق المدارس العربیہ پاکستان
۸۔
جنرل سائنس ہشتم
وفاق المدارس العربیہ پاکستان
۹۔
فارسی(Persian)
گلستانِ سعدی باب اول تا چہارم

(Secondary Stage)

اس مرحلے میں پہلے سال سندھ ٹیکسٹ بک بورڈکا منظور شدہ میٹرک کا نصاب شامل ہے، یہاں سائنس گروپ اور جنرل گروپ دونوں طرح کی تعلیم جاری ہے، جبکہ بعد کے مراحل کے لئے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا طے کردہ درسِ نظامی کا نصاب پڑھایاجاتاہے تفصیل درج ذیل ہے:

(Secondary Stage – 1st Year)
۱۔
قرآنِ کریم
مکرّدہرائی (Secondary Revision)
۲۔
ریاضی نہم
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۳۔
انگریزی نہم مع گرائمر
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۴۔
جنرل سائنس
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۵۔
مطالعہ پاکستان
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۶۔
سندھی
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۷۔
تعلیم اللغۃ العربیۃ

۸۔
العربیۃ بین یدیک

۹۔
کیمیا (نظری و عملی)
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۱۰۔
حیاتیات (نظری و عملی)
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ

العامّۃ/السنۃ الثانیۃ
(Secondary Stage – IInd Year)
۱۔
قرآنِ کریم
مکرّدہرائی (Secondary Revision)
۲۔
اسلامیات، دہم
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۳۔
اُردو دہم
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۴۔
ریاضی دہم
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۵۔
انگریزی دہم مع گرائمر
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۶۔
جغرافیہ دہم
پنجاب بورڈ کی شامل نصاب ہے
۷۔
تاریخ
تاریخِ اسلام
۸۔
طبعیات (نظری و عملی)
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
۹۔
دروس اللغۃ العربیۃ

الدراسات العربیۃ والدینیۃ

یہاں تک کی تعلیم دس سال کے دورانیہ پر مشتمل عصری مضامین کی تھی اس طرح سیکنڈری کا یہ مرحلہ میٹرک پر مکمل ہوگیا، آگے عربی و دینی علوم کا آٹھ سالہ نصاب ہے جو ’’درس نظامی‘‘ کہلاتا ہے، یہ نصاب دو دو سال پر مشتمل چار مراحل کی شکل میں ہے، عامہ، خاصہ، عالیہ اور عالمیہ

العامّۃ/السنۃ الاولیٰ
(Secondary Stage – Ist Year)

المناھج
Subjects
الکتب الدراسیۃ
Text Books
۱۔
تجوید (Tajweed)
جمال القرآن، فوائدِ مکیّہ
۲۔
حدیث (Hadith)
جوامع الکلم
۳۔
صَرف (Arabic Morphology)
علم الصرف، میزان الصرف

تسھیل الأدب، الجزء الأول والثانی
۴۔
نحو (Arabic Grammar)
علم النحو، نحومیر، شرح مائۃ عامل
۵۔
عربی زبان (Arabic Language)
الطریقۃ العصریۃ،الطریقۃ جدیدۃ، الجزء الثانی
۶۔
تاریخ (History)
قصص النبین، الجزء الأول والثانی والثالث
العامّۃ/السنۃ الثانیۃ
(Secondary Stage – IInd Year)

المناھج
Subjects
الکتب الدراسیۃ
Text Books
۱۔
تفسیر (Tafseer)
الجزء عم کامل
۲۔
تجوید (Tajweed)
المقدمۃ الجزریۃ
۳۔
حدیث (Hadith)
زاد الطالبین
۴۔
فقہ (Islamic Jurisprudence)
مختصر القدوری
۵۔
صَرف (Arabic Morphology)
علم الصیغۃ، فصولِ اکبری
۶۔
نحو (Arabic Grammar)
ھدایۃ النحو، تسھیل الأدب
۷۔
ادب (Literature)
القراء ۃ الراشدۃ، الجزء الأول
۸۔
عربی زبان (Arabic Language)
معلم الإنشاء، الجزء الأول
۹۔
منطق(Logic)
تیسیر المنطق، ایساغوجی، المرقات

الخاصّۃ (انٹرمیڈیٹ)
(Intermediate Stage)

اس مرحلہ کے پہلے سال یعنی الخاصۃ السنۃ الاولیٰ(Intermediate Stage 1st Year)سے العالیۃ السنۃ الثانیۃ(Graduation Stage – 2nd year)تک ایک اضافی شعبہ ’’قسم القراء ات‘‘ (Qira’at Section) بھی قائم کیا گیا ہے ، جس میں اس مرحلے کے مقررہ نصاب کے علاوہ ’’علم القراء ات و علم الرسم‘‘ کی بعض کتب کا بھی اضافہ کیا گیا ہیجس کی تفصیل ذیل میں ملاحظہ کی جاسکتی ہے:

الخاصّۃ / السنۃ الأولی
(Intermediate Stage – 1st Year)

المناھج
Subjects
الکتب الدراسیۃ
Text Books
۱۔
تفسیر (Tafseer)
من سورۃ العنکبوت إلی سورۃ المرسلات
۲۔
حدیث (Hadith)
ریاض الصالحین
۳۔
فقہ(Islamic Jurisprudence)
کنزالدقائق
۴۔
اصولِ فقہ(Principles of Islamic Jurisprudence)
اصول الشاشی، آسان اصول فقہ
۵۔
نحو (Arabic Grammar)
الکافیۃ، النحوالوضح للثانویۃ، الجزء الأول
۶۔
ادب (Literature)
نفحۃ العرب
۷۔
عربی زبان (Arabic Language)
معلم الإنشاء، الجزء الثانی
۸۔
منطق (Logic)
شرح التھذیب
۹۔
اخلاقیات(Ethics)
تعلیم المتعلم
۱۰۔
تاریخ(History)
قصص النبیین الجزء الخامس، تاریخ الخلفاء الراشدین مختصر تاریخ اسلامی
المناھج والکتب الدراسیۃ المزیدۃ لقسم القراء ات
(Additional Subjects and Text Books for Qira,at Section)
۱۔
علم القراء ت (The science of Qira’at)
الشاطبیۃ فی القراء ات السبعۃ
(بیت رقم ۱ الی۴۴۴)
الخاصّۃ /السنۃ الثانیۃ
(Intermediate Stage – IInd Year)
۱۔
تفسیر (Tafseer)
من سورۃ یونس إلی سورۃ العنکبوت
۲۔
حدیث(Hadith)
ریاض الصالحین
۳۔
فقہ (Islamic Jurisprudence)
شرح الوقایۃ آخرین
۴۔
اصولِ فقہ(Principles of Islamic Jurisprudence)
نورالأنوارالی بحث القیاس
۵۔
نحو(Arabic Grammar)
شرح الکافیۃ للحامی
۶۔
ادب (Literature)
المقامات الحریریۃ، معلم الانشاء الجزء الثالث
۷۔
بلاغت (Rhetoric & Eloquence)
دروس البلاغۃ
۸۔
منطق (Logic)
القطبی
المناھج والکتب الدراسیۃ المزیدۃ لقسم القراء ات
(Additional Subjects and Text Books for Qira,at Section)
۱۔
علم القراء ات (The science of Qira’at)
الشاطبیۃ فی القراء ات السبعۃ
(بیت رقم ۴۴۵ الی۸۲۹)
۲۔
علم الرسم (Quranic Calligraphy)
عقیلۃ اتراب القصائدالمعروف بالرائیۃ (بیت رقم ۱ الی بیت رقم ۱۲۸)

العالیۃ (گریجویشن)
(Graduation Stage)

العالیۃ/السنۃ الأولی
(Graduation Stage – 1st Year)

المناھج
Subjects
الکتب الدراسیۃ
Text Books
۱۔
تفسیر (Tafseer)
من سورۃ الفاتحۃ إلی سورۃ یونس
۲۔
حدیث(Hadith)
آثار السنن
۳۔
فقہ (Islamic jurisprudence)
الھدایۃ المجلد الأول
۴۔
اصولِ فقہ(Principles of Islamic jurisprudence)
الحسامی الی بحث القیاس،نور الانوارمن القیاس الی آخرالکتاب
۵۔
ادب (Literature)
الدیوان للمتنبی، مختارات من ادب العرب المعلقات السبع الجزء الاول والثانی، الأسلوب الصحیح
۶۔
بلاغت (Rhetoric & Eloquence)
مختصر المعانی، البلاغۃ الواضحۃ
۷۔
فلسفہ (Philosophy)
الھدیۃ السعیدیۃ، ھدایۃ الحکمۃ
۸۔
حکمت وعقلیات (Intellectual Science)
الانتباھات المفیدۃ
۹۔
مناظرۃ (Dialectology)
الرشیدیۃ
۱۰۔
تاریخ (History)
التاریخ الإسلامی للدکتور ابراھیم الشریفی
المناھج والکتب الدراسیۃ المزیدۃ لقسم القراء ات
(Additional Subjects and Text Books for Qira,at Section)
۱۔
علم القراء ات (The Science of Qira’at)
الشاطبیۃ فی القراء ات السبعۃ
(بیت رقم۸۳۰ الی آخر الکتاب)
۲۔
علم الرسم (Quranic Calligraphy)
عقیلۃ اتراب القصائد
(بیت رقم ۱۲۹ الی آخر الکتاب)
۳۔
اجراء القراء ات (Practical Qira,at)
الاجراء فی القراء ات السبعۃ من سورۃ الفاتحۃ الی سورۃ النساء
العالیۃ / السنۃ الثانیۃ
(Graduation Stage – IInd year)

المناھج
Subjects
الکتب الدراسیۃ
Text Books
۱۔
تفسیر (Tafseer)
تفسیر الجلالین
۲۔
اصول تفسیر (Principles of Tafseer)
الفوزالکبیر
۳۔
حدیث(Hadith)
مؤطا الإمام محمدؒ، مؤطاالإمام الأعظمؒ
۴۔
اصول حدیث(Principles of Hadith)
خیر الاصول
۵۔
فقہ (Islamic jurisprudence)
الھدایۃ المجلدالثانی
۶۔
اصولِ فقہ(Principles of Islamic jurisprudence)
التوضیح والتلویح
۷۔
عقیدہ (Principles of Islamic Belief)
العقیدۃ الطحاویۃ، شرح العقائد النسفیۃ
۸۔
میراث (Inheritance)
السراجی
۹۔
ادب (Literature)
دیوان الحماسۃ، متن الکافی
۱۰۔
فلکیات (Astronomy)
فھم الفلکیات
المناھج والکتب الدراسیۃ المزیدۃ لقسم القراء ات
(Additional Subjects and Text Books for Qira,at Section)
۱
علم القراء ات (The science of Qira’at)
الدرۃ المضیئۃ فی القراء ات الثلاثۃ
۲
اجراء القراء ات (Practical Qira,at)
الاجراء فی القراء ات الثلاثۃ من سورۃ الفاتحۃ الی سورۃ النساء

العالمیۃ (ماسٹر)
(Post Graduation Stage)

العالمیۃ/السنۃ الاولیٰ
Post Graduation Stage – Previous

المناھج
Subjects
الکتب الدراسیۃ
Text Books
۱۔
تفسیر (Tafseer)
تفسیر البیضاوی
۲۔
اصول تفسیر (Principles of Tafseer)
التبیان فی علوم القرآن
۳۔
حدیث (Hadith)
مشکوٰۃ المصابیح
۴۔
اصول حدیث (Principles Hadith)
نخبۃ الفکر، مقدمۃ المشکوٰۃ
۵۔
فقہ (Islamic Jurisprudence)
الھدایۃ المجلدان الثالث والرابع
۶۔
اصولِ افتاء (Rulings of Edicts)
شرح عقود رسم المفتی
۷۔
اقتصادِاسلامی (Islamic Economics)
اسلام اور جدید معیشت و تجارت
۸۔
تقابلِ ادیان (Comparative Religions)
آئینۂ قادیانیت، اختلافِ امت اور صراط مستقیم
۹۔
فلکیات(Astronomy)
الھیئۃ الوسطیٰ

العالمیۃ/ السنۃ الثانیۃ
(Post Graduation Stage – Final)

یہ دورۂ حدیث کاسال کہلاتاہے، جس میں بنیادی طور پر صرف علمِ حدیث اور علمِ اصولِ حدیث کی کتب پڑھائی جاتی ہے، البتہ اس سال کے طلبہ کے لئے ایک تحقیقی مقالہ (Thesis)لکھنا بھی لازم ہے۔ تفصیل درج ذیل ہے:

المناھج
Subjects

الکتب الدراسیۃ
Text Books
۱۔
حدیث (Hadith)
(الف)
الصحیح للبخاریؒ

(ب)
الصحیح لمسلمؒ

(ج)
جامع الترمذیؒ

(د)
سنن أبی داؤدؒ

(ھ)
سنن ابن ماجہؒ

(و)
سنن النسائیؒ

(ز)
شرح معانی الآثار للطحاویؒ

(ح)
المؤطا للإمام محمدؒ
۲۔
اصول حدیث (Principles of Hadith)

التقریب مع تدریب الراوی للسیوطی
۳۔
شمائل نبوی)ﷺ(Habits & dispositions of The Holy prophet

الشمائل للترمذیؒ
۴۔
مقالہ (Thesis)
کم از کم پچاس صفحات پر مشتمل تحقیقی مقالہ لکھنا لازم ہے۔
مذکورہ بالاتفصیل اٹھارہ سالہ نصاب کی ہے۔
جامعہ دارالعلوم کراچی میں درس نظامی کے علاوہ مندرجہ ذیل تعلیمی شعبہ جات بھی سرگرم عمل ہیں:
۱۔ شعبہ ناظرہ و تحفیظ القرآن
۲۔ پرائمری و سیکنڈری اسکول (برائے طلبہ و طالبات)
۳۔ تخصص فی الافتاء
۴۔ تخصص فی الدعوۃ والارشاد
۵۔ تخصص فی القراء ات
۶۔ حرا فاؤنڈیشن اسکول، کیمرج سسٹم
۷۔ مرکز الاقتصاد الاسلامی (CIE) برائے اسلامی نظام معیشت
۸۔ درس نظامی برائے طالبات (۶ سال)
۹۔ دراسات دینیہ حضرات و طالبات (۲ سال)
۱۰۔ تجوید للعلماء و للحفاظ (ایک سال)
اس نصاب میں تعلیم و تدریس کے علاوہ مندرجہ ذیل امور کی رعایت و پابندی بھی ناگزیر ہے۔
(۱)… تحریر ی مشقیں
خوشخطی، اردو، معاشرتی علوم، ریاضی، انشائے فارسی اور عربی انشاء میں تحریری مشقیں لازمی ہیں۔ اساتذۂ کرام مشق کی کاپیوں کی اصلاح کرکے دستخط ثبت فرماتے ہیں۔
(۲)… مطالعہ اور تکرار(اسباق کی دہرائی)
ہرسبق سے متعلق دو کام طلبہ کے لئے لازمی ہیں۔ ایک اگلے دن کے سبق کے لئے کتاب کا مطالعہ، تاکہ طالب علم کا ذہن سبق کے لئے تیار ہوجائے اور وہ بصیرت اور تیقظ کے ساتھ استاذ کے سامنے سبق سمجھ سکے۔ دوسرا کام پڑھے ہوئے سبق کا تکرار کرنا ہے۔ ’’تکرار‘‘ مدارس کی ایک اصطلاح ہے، طلبہ استاذ سے سبق پڑھنے کے بعد عموماً رات کے اوقات میں چھوٹے چھوٹے حلقوں میں بیٹھ جاتے ہیں۔ ان طلبہ میں سے ایک طالب علم پڑھے ہوئے سبق کو استاذ کے پڑھائے ہوئے طریقے کے مطابق دہراتا ہے۔ یہ طریقہ درس نظامی کی ممتاز خصوصیت ہے جس کے ذریعے ہر طالب علم کے ذہن میں نہ صرف پڑھا ہوا سبق مستحکم ہو جاتاہے، بلکہ ساتھ ہی ساتھ اسے پڑھانے اور اظہار مافی الضمیر کی عملی تربیت بھی حاصل ہوتی ہے۔ تکرار تقریباً ہر جماعت کے طلبہ کے لئے لازمی ہے۔
(۳)… امتحانات
ہر جماعت کے، سال کے دوران تین امتحانات ہوتے ہیں۔ سہ ماہی، ششماہی اور سالانہ، اوراچھے نمبروں میں کامیاب ہونے والے طلبہ کی انعامات کے ذریعہ حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔
(۴)… سندات
ہر مرحلے سے فارغ ہونے والے طالب علم کوسر ٹیفکیٹ دیاجاتاہے اور نصاب تعلیم کی تکمیل پر باقاعدہ سند جاری کی جاتی ہے۔ پاکستان میں اب یہ سند بعض شعبہ جات میں ایم اے اسلامیات و عربی کے مساوی قرار دے دی گئی ہے۔
(۵)… غیر نصابی سرگرمیاں
ان سرگرمیوں میں غیر نصابی کتابوں کا مطالعہ کرنا، چھٹی کے دن تقریرکی مشق کے لئے جلسے منعقد کرنا، دارالطلبہ کی صفائی ستھرائی کی خدمات انجام دینا اور ورزش کے لئے صرف جامعہ دارالعلوم کراچی کے کھیل کے میدان میں فارغ اوقات میں کھیلوں میں حصہ لینا۔