تقریب ختم ِ قرآن الکریم۱۴۳۶

Taqreeb Khatam-e-Quran-ul-Kareem 1436



تقریب ختم ِ قرآن الکریم۱۴۳۵

Taqreeb Khatam-e-Quran-ul-Kareem 1435



صوبہ سندھ کی سطح پر پوزیشن ہولڈرز کو انعامات کی تقسیم

وفاق المدارس کے ۲۵ربیع الثانی ۱۴۳۵ھ کے اعلان کے مطابق سالانہ امتحانات ۱۴۲۶ھ(۲۰۰۵ء) تا ۱۴۳۴ھ(۲۰۱۳ء) میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات میں انعامات کی تقسیم کے لئے مرکزی تقریب میں صرف عالمیہ بنین کے ملکی پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دیئے گے، جبکہ باقی تمام ملکی و صوبائی پوزیشن ہولڈرز کو صوبائی تقریب میں انعامات دیئے گے۔ طالبات کے انعامات ان کے سرپرست نے وصول کیے اور۔صوبہ سندھ کی سطح پر تقریب ۲۳مارچ ۲۰۱۴ء کو ’’جامعہ دارالعلوم کراچی ‘‘میں منعقد ہوئی۔