• درس ِ قرآن

    حضرت مولانا محمود اشرف عثمانی صاحب مدظلہ بروز ہفتہ کو بعد نمازِ عصرجامع مسجد دارالعلوم کراچی میں درس ِ قرآن دیتے ہیں۔

  • اصلاحی بیان

    شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ بروزاتوار کو بعد نمازِ عصرجامع مسجد دارالعلوم کراچی میں اصلاحی بیان فرماتے ہیں۔

  • خطبہ جمعہ

    مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا محمد رفیع عثمانی صاحب مدظلہ جمعہ کے دن جامع مسجد دارالعلوم کراچی میں خطبہ جمعہ 01:15 بیان فرماتے ہیں۔

  • اصلاحی بیان

    حضرت مولانا مفتی عبدالرؤف سکھروی صاحب مدظلہ بروز منگل کو بعد نمازِ عصرجامع مسجد دارالعلوم کراچی میں اصلاحی بیان فرماتے ہیں۔