ضروری اطلاع

بسم اللہ الرحمن الرحیم

مکرمی و محترمی
دارالافتاء میں اب تک موصول ہونے والی ایمیلز کی تعداد کافی زیادہ ہے ۔ اُن کے جوابات جاری ہونے تک نئی ای میل کو موصول کرنا عارضی طور پر بند کیا گیا ہے ، لہٰذا سابقہ ای میلوں کے جوابات روانہ ہونے کے بعد ان شاء اللہ تعالیٰ نئی ای میلیں وصول کی جائیں گی ۔ جس کا اعلان کردیا جائیگا۔

از
دارالافتاء